سعید اجمل کو ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دی جائے، ارجنا راناتنگا
From the Blog cricnama اپنے پورے بین الاقوامی کیریئر میں مرلی دھرن کی حفاظت کرنے والے سری لنکا کے سابق کپتان ارجنا راناتنگا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ناقص باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے غلط وقت کا انتخاب کیا ہے اور سعید اجمل سمیت ان تمام باؤلرز کو عالمی کپ کھیلنے کی اجازت ملنی چاہیے۔ [image: راناتنگا نے مرلی دھرن کے دفاع کے لیے اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا دیا تھا، اب سعید اجمل پر ان کا بیان بھی ہنگامہ کھڑا کرے گا (تصویر: Getty Images)] راناتنگا نے مرلی دھرن کے دفاع کے لیے اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا دیا تھا، اب سعید اجمل پر ان کا بیان بھی ہنگامہ کھڑا کرے گا (تصویر: Getty Images) راناتنگا نہ صرف عالمی کپ 1996ء کے فاتح ہونے کی وجہ سے یاد رکھے جاتے ہیں بلکہ 1995ء اور 1998ء کے دورۂ آسٹریلیا میں مرلی دھرن کی گیندوں کو نو-بال قرار دیے جانے کے بعد معاملات کو سنبھالنے کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment