سچے قائد کی یاد میں
From the Blog theajmals آج 11 ستمبر ہے ۔ 66 سال قبل یہی تاریخ تھی کہ ہند و پاکستان کے مسلمانوں کا عظیم رہنما اس دارِ فانی سے ملکِ عدم کو کوچ کر گیا مجھے وہ وقت یاد ہے جب اپنے عظیم قائد کی رہنمائی میں مسلمانانِ ہند کی جد و جہد میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے میں نے 1947ء میں تیسری جماعت کا طالب علم ہوتے ہوئے کالج کے لڑکوں کے جلوس میں شامل ہو کر نعرے لگائے تھے بن کے رہے گا پاکستان لے کے رہیں گے پاکستان ۔ What do you want – Pakistan پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الاللہ مسلم لیگ کے راہنماؤں کی طرف سے یہ خصوصی اجازت ہمیں صرف ایک دن کیلئے ایک مخصوص علاقہ کے اندر دی گئی تھی ۔ ہر بچے نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ نعرے لگائے تھے قائدِ اعظم کی خواہشات اور ارادوں کے مطابق نہ ہم اپنے ملک پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنا سکے نہ ہم اپنے ملک پاکستان کو ایک خودار ۔ باوقار اور ایماندار قیادت دے سکے نہ ہم اپنے ملک پاکستان کو جدید ۔ ترقی یpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment