[ریکارڈز] پاکستان اور 450 رنز کا جادوئی ہندسہ
From the Blog cricnama گال ٹیسٹ کے دوسرے دن محمد طلحہ نے رنگانا ہیراتھ کی گیند پر آگے بڑھتے ہوئے اسے لانگ آف پر چھکے کی راہ دکھائی اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کا مجموعہ 450 رنز کا ہندسہ عبور کرگیا۔ یعنی وہ جادوئی ہندسہ، جو پاکستان کسی ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عبور کرجائے تو کبھی شکست نہیں کھاتا۔ پاکستان نے کسی بھی میچ کی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 26 مرتبہ اس ہندسے کو عبور کیا ہے، 11 مقابلوں میں فتوحات حاصل کیں جبکہ 15 بغیر کسی نتیجے تک پہنچے تمام ہوئے۔ [image: پہلی اننگز میں 450 سے زیادہ رنز بنانے کے بعد پاکستان کو یادگار ترین فتح 2005ء میں بھارت کے خلاف بنگلور کے مقام پر ملی۔ اس میچ کے ہیرو یونس خان کیا گال میں بھی ہیرو بن پائیں گے؟ جواب چند روز میں مل جائے گا (تصویر: AFP)] پہلی اننگز میں 450 سے زیادہ رنز بنانے کے بعد پاکستان کو یادگار ترین فتح 2005ء میں بھارت کے خلاف بنگلور کے مقامpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment