غزہ کی تنہائی
From the Blog qalamkarwan [image: gaza-attack]کیسی مبا رک ساعتیں تھیں، گلی محلوں، چوک ، چورا ہوں پر جشن کا سا سما ں، تکمیل قرآن کا جشن، منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، مساجد میں بڑے اجتماعات میں دعا ئیہ تقاریب منعقد ہوئیں۔ ہزاروں مساجد میں ستائسویں شب کو تراویح میں قران کا دور مکمل کیا گیا۔ لاکھو ں مسلمانوں نے انفرادی طور پر گھروں میں قران کا دور مکمل کیا۔ پچھلے برس کے رمضان سے اس رمضان تک ہزا روں کی تعداد میں حفا ظ میں اضافہ ہوا۔ لا کھوں نئے نسخے اس عظیم کتاب کے گردش میں آ ئے تحقیق اور تفسیر کے کئی باب روشن ہو ئے۔ ہزا روں معتکفین نے عالم اسلام کی ہزا روں مسا جد کو ذکر الہی سے منور کیا روز و شب تلا وت کے ساتھ ساتھ دعائے ختم قران بھی مانگی گئی۔ نزول قران کی سالگرہ کا جشن، آخری عشرے میں یہ جشن عروج پر، چہار سمت ہار پھول مٹھائیاں، تکمیل قران کی مبا رکبا دیں، ختم ترا ویح کے جشن، دعا ئیہ تقریبا ت۔ گھروں میں تکمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment