کیا یہ صرف یونس اور مصباح کی ذمہ داری ہے؟
From the Blog cricnama عمر قید کی سزا بھی 14 سالوں میں ختم ہوجاتی ہے اور ممکن ہے کہ گال میں پاکستان کی 14 سالہ بدقسمتی کا خاتمہ بھی اسی ٹیسٹ میں ہوجائے جس میں یونس خان نے پہلے ہی دن سنچری اننگز کھیلی۔ تقریباً ڈیڑھ دہائی پہلے معین خان کی زیر قیادت سعید انور، انضمام الحق اور وسیم اکرم کی سنچریوں کے ساتھ ساتھ یونس خان کی تہرے ہندسے کی اننگز نے بھی پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اب امید کی جا سکتی ہے کہ مرد بحران یونس خان کی یہ سنچری ایک مرتبہ پھر گال میں پاکستان کا پرچم سربلند کرے گی۔ [image: اظہر علی اور اسد شفیق کو جلد ثابت کرنا ہوگا کہ وہ مصباح الحق اور یونس خان کے خلاء کو پورا کرسکتے ہیں (تصویر: AFP)] اظہر علی اور اسد شفیق کو جلد ثابت کرنا ہوگا کہ وہ مصباح الحق اور یونس خان کے خلاء کو پورا کرسکتے ہیں (تصویر: AFP) یونس خان کی مہارت، صلاحیت اور بحرانی حالات میں غیر معمولی باریاں کھیلنے کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment