A Melodious Monsoon Meal
From the Blog cropsinpots Pakistanis, strong rooted in their culture, love to eat old-fashioned traditional food, especially on a rainy afternoon. Like always, monsoon season is here, whispering a new life into the green, never-ending fields and the wide spreading grey cities equally. In Karachi, where I live, people revive their bonds with nature through cooking and eating unique homemade monsoon meals. Sound and smell of crackling curry leaves in butter, appetizing fragrance of freshly roasted cumin seeds and sweet scent of ripe yellow mangoes, harmonizes with the aroma of wet soil and soothing sounds of rain drops knocking on a window. The music in the air of a romantic rainy day drives them to sing old melodies. Back in the old days, when most of the people lived in villages, fresh herbs and vegetpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
خوشی مناؤں یا ماتم
From the Blog theajmals اتفاق سے 6 اگست (میں دِن نہیں تاریخ کہوں گا) کو میں پيدا ہوا تھا ۔ اب تو جو کچھ عراق ۔ افغانستان اور لِبیا میں ہوا اور دہشتگرد ریاست اسرائیل کی پُشت پناہی کی وجہ سے امریکہ کا کردار کھُل کر سامنے آ چکا ہے لیکن اُس دور میں کسی کے وہم و گماں ميں نہ تھا کہ امريکا ايک بڑی طاقت بن کر دنيا ميں بڑے پيمانے پر دہشتگردی کا آغاز کرے گا اور ميں اپنی پيدائش کے دن خوش ہونے کی بجائے مغموم بيٹھا کروں گا جاپان کے شہر ہيروشيما جس کی آبادی 3 اور 4 لاکھ کے درميان تھی پر 6 اگست 1945ء کو صبح سوا آٹھ بجے دنیا کا پہلا ( اللہ کرے آخری ہو) ایٹم بم گرايا گيا جس کے نتیجہ میں آگ کا اايک گولہ اُٹھا جس کا قطر 30 ميٹر تھا اور درجہ حرارت 3 لاکھ درجے سَيلسيئس ۔ اس تابکاری بادل کی اُونچائی 17000 ميٹر تک پہنچی اور اس کے بعد کالی بارش ہوئی جس سے تابکاری فُضلہ [radioactive debris] ايک بہت بڑے علاقہ پر ايک گھنٹہ تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
انٹرنیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی ہیکنگ ، 1.2 ارب اکاؤنٹ ہیک کرلیے گئے
From the Blog itnama نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی ہیکرز کے ایک گروہ نے انٹرنیٹ پر آج تک کی سب سے بڑی ہیکنگ کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ امریکی کمپنی Hold Security کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہیکرز کے اس گروہ نے کم و بیش 1.2 ارب انٹرنیٹ اکاؤنٹس... Read more » The post انٹرنیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی ہیکنگ ، 1.2 ارب اکاؤنٹ ہیک کرلیے گئے appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. ٹوئٹر پرایک بار پھر ہیکرز کا حملہ: 2 لاکھ پچاس ہزار اکاؤنٹ متاثر 2. ہیکرز کی جانب سے انٹرنیٹ پر اسرائیل کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی 3. سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیکرز کے نرغے میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment