اینڈرسن-جدیجا تنازع، فیصلے سے ناخوش بھارت آئی سی سی پہنچ گیا
From the Blog cricnama بھارت ظاہر تو یہی کرتا رہا کہ وہ اینڈرسن-جدیجا معاملے کو پس پشت ڈال کر اب اپنی توجہ آنے والے دو اہم ٹیسٹ میچز پر رکھے گا لیکن بھارتی بورڈ اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ تنازع پر کیے گئے فیصلے سے بھارت ناخوش ہے اور اس نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل کرے۔ [image: آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کمیشن نے اینڈرسن کو بے قصور قرار دیا تھا، لیکن بھارت اس فیصلے پر سخت برہم ہے (تصویر: Getty Images)] آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کمیشن نے اینڈرسن کو بے قصور قرار دیا تھا، لیکن بھارت اس فیصلے پر سخت برہم ہے (تصویر: Getty Images) معاملے کی تحقیقات کے لیے آئی سی سی نے اپنے ضابطہ اخلاق کمیشن کے نمائندے گورڈن لوئس کو مقرر کیا تھا جنہوں نے سماعت کے بعد اینڈرسن اور جدیجا دونوں کو بے قصور قرار دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وڈیو شواہد موجود نہیں اور صرف طرفین کے گواہوں کے بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment