سورنگا لکمل زخمی، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے
From the Blog cricnama دورۂ سری لنکا میں پاکستان کے لیے سب سے تشویشناک امر اس کی بیٹنگ ہے۔ اسپنرز کے لیے مددگار وکٹوں پر سعید اجمل اہم ہتھیار ثابت ہوں گے لیکن بیٹنگ میں مصباح الحق کا ساتھ کون دے گا؟ اس بارے میں کچھ کہنا بہت مشکل ہے۔ البتہ سری لنکا کے خیمے میں ایک باؤلر کے زخمی ہونے سے پاکستان کے بلے بازوں کو کچھ سکون ضرور ملا ہوگا۔ سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تیز باؤلر سورنگا لکمل زخمی ہونے کی وجہ سے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دونوں مقابلوں سے باہر ہوگئے ہیں۔ [image: لکمل نے پاکستان کے خلاف گزشتہ سیریز میں تین میچز میں 12 وکٹیں لی تھیں، ان کی غیر موجودگی سری لنکا کو بہت زیادہ محسوس ہوگی (تصویر: Getty Images)] لکمل نے پاکستان کے خلاف گزشتہ سیریز میں تین میچز میں 12 وکٹیں لی تھیں، ان کی غیر موجودگی سری لنکا کو بہت زیادہ محسوس ہوگی (تصویر: Getty Images) سورنگا لکمل جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment