اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ، اسٹورٹ براڈ کی شرکت مشکوک
From the Blog cricnama تیسرے ٹیسٹ میں بدترین ناکامی او رجمی اینڈرسن کے خلاف پابندی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارت سیریز میں پچھلے قدموں پر ہے۔ گو کہ معاملہ ابھی ایک-ایک سے برابر ہے لیکن ساؤتھمپٹن میں جس طرح مہمان ٹیم کو شکست ہوئی ہے، اس کے بعد اسے تازہ ہوا کے جھونکوں کی ضرورت ہے اور شاید شاید کہ یہ خبر اس کے دکھ کا مداوا کرسکے کہ انگلستان کے باؤلر اسٹورٹ براڈ کی چوتھے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔ [image: براڈ گھٹنے کی اسی تکلیف کے شکار ہیں جو چند ماہ قبل انہیں خاصا پریشان کر چکی ہے (تصویر: Getty Images)] براڈ گھٹنے کی اسی تکلیف کے شکار ہیں جو چند ماہ قبل انہیں خاصا پریشان کر چکی ہے (تصویر: Getty Images) برطانوی اخبار دی مرر کے مطابق 28 سالہ براڈکے دائیں گھٹنے میں تکلیف میں اضافہ ہوگیا ہے اور خدشہ ہے کہ وہ اولڈ ٹریفرڈ میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میں شرکت نہ کرسکیں۔ براڈ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ اسی گھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment