" بنا ثبوت کے "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان* فکرستان نےتین دِنوں کیلئے غزہ میں انسانی ہلاکتیں رُکنے کےعمل کوایک اچّھی خبر کےطور پراپنے قارئین سے شئیرنگ کی تھی۔۔۔ اور یہ امید بھی لگائی تھی کہ اِن تین دنوں میں یہ مسئلہ بات چیت کے زریعے کسی حل پر پہنچ جائے گا۔مگر صد افسوس کہ غزہ میں انسانی ہلاکتیں تین گھنٹے کیلئے بھی نہ رُک سکیں بلکہ مزید تیزی آگئی،رپورٹ کےمطابق نئے اسرائیلی حملوں میں100بے گُناہ صرف اِس جُرم میں مارے گئے کہ فلسطینی کہلاتے ہیں، بےگُناہ لیکن فلسطینی کہلانے کے جرم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد1600اور زخمیوں کی تعداد 8400 تک پہنچ گئی ہے۔۔ نئے اسرائیلی حملوں کا جواز بھی وہی پرانی بات کہ ہمارا ایک فوجی لاپتہ ہے جسے حماس نے اغوا کیا ہے۔۔ جبکہ حماس کا کہنا ہےکہ فوجی ہمارے پاس نہیں ہے، یہ مسئلہ بات چیت کے زریعےبھی حل کیا جاسکتا تھا،،لیکن اسرائیل نے طاقت کا مظاہرہ کرکے فلسطینی ہونے کے جُرم میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment