آؤ مل کر عید کی سچی خوشی منائیں
From the Blog qalamkarwan [image: eid-shaheed]عید کے نا م کے سا تھ ہی چہروں پر چمک آجا تی ہے ،خوشی و انبسا ط سے اطرا ف کا ما حول خوش کن نظر آ رہا ہو تا ہے چہا ر جانب بچو ں کی پکاریں، رنگ رنگے پیراہن، بناؤ سنگھار، مہندی سے سجے ہاتھ، گھروں سے امڈتی خوشبؤیں، روایتی و جدیدیت کی خوشبو میں رچے بسے پکوان، میل ملاپ سلام دعا، عید کی خوشیوں کو دوبالا کررہے ہوتے ہیں۔ کیا امیر کیا غریب، سب اپنی اپنی استعداد کے مطا بق عید کی خوشیاں منانے میں مگن ہیں اور کیوں نہ منائیں؟ عید امت مسلمہ کے لیے رب کا انعام بھی تو ہے۔ خوشی کے موقع پر خوشی منانا اور اس کا اظہار کرنا انسان کا فطری تقاضہ بھی ہے، لیکن تھو ڑی دیر کے لیے دل کو تو ٹٹول کر دیکھ لیں، کیا دل واقعی خوش ہے؟ کوئی کسک تو دل میں نہیں پنپ رہی، کوئی پھانس تو دل میں نہیں اٹکی ہوئی، بدگمانیوں کی زہریلی سوچوں نے تو دل کو آلودہ نہیں کر رکھا، اپنے ہی جسم کو تو زخم زخم نہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment