باؤلرز کی عمدہ کارکردگی بیٹسمینوں کی مدد کی منتظر
From the Blog cricnama گال میں انتہائی غیر متوقع شکست کے بعد سری لنکا میں ٹیسٹ جیتنے کا خواب تو حقیقت کا روپ نہیں دھار سکتا، بلکہ اب تو سیریز بچانے کے لیے بھی ایڑی چوٹی کا زور درکار ہے۔ یوم آزادئ پاکستان پر شروع ہونے والے ٹیسٹ کو جیت کر مہیلا جے وردھنے کے الوداعی میچ کا مزا کرکرا کرنے کے لیے پرعزم مصباح الحق نے سری لنکا کو دباؤ میں رکھنے کی سخت ہدایت کر رکھی ہے، کیونکہ دوسری صورت میں انہیں سر جھکانا پڑ جائے گا۔ [image: پاکستان کے باؤلرز نے تو پہلے ہی دن ٹیم کا پلڑا بھاری کردیا ہے، لیکن اب سیریز بچانے کی ذمہ داری بیٹسمینوں کے کاندھوں پر ہوگی (تصویر: AFP)] پاکستان کے باؤلرز نے تو پہلے ہی دن ٹیم کا پلڑا بھاری کردیا ہے، لیکن اب سیریز بچانے کی ذمہ داری بیٹسمینوں کے کاندھوں پر ہوگی (تصویر: AFP) پاکستان یقیناً کولمبو ٹیسٹ جیت کر سیریز بچانا چاہتا ہے لیکن کیا دفاعی اپروچ، خوف کے سائلے تلے بیٹنگ اور غیر موثرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment