Skype going to end support for Android 2.2 and lower
From the Blog pakwingSkype going to end support for android 2.2 and lower devices. Android devices running 2.2 and lower will unable to sign in and make calls. this is the email i got from skype today. Skype apps for Android OS 2.2 (or below) are being permanently retired We've noticed that you are, or previously were, signed into […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
زوال پذیر سعید اجمل، پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ
From the Blog cricnama سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے پہلے ہی میں نے اس خدشے کا اظہار کردیا تھا کہ صرف سعید اجمل پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی پاکستانی ٹیم کو ایسی توقعات کی سزا مل چکی ہے، وہ گزشتہ چھ سالوں میں سری لنکا میں ایک بھی ٹیسٹ نہیں جیت پائی اور اب گال میں پھر برے حال سے دوچار ہوئی۔ ڈرا کی جانب گامزن مقابلہ آخری دن کے دو سیشنز میں گنوانے کے بعد نہ صرف پاکستان کاسری لنکا میں سیریز جیتنے کا خواب مسلسل بار چکناچور ہوا ہے کہ بلکہ آئی لینڈرز کے دیس میں شکست سے بچنا بھی گرین شرٹس کے لیے مشکل دکھائی دیتا ہوں۔ یوں گزشتہ ماہ عالمی درجہ بندی میں ملنے والی تیسری پوزیشن پر بغلیں بجانے والے ایک مرتبہ پھر چھٹی پوزیشن پر پہنچ جائیں گے۔ [image: گزشتہ ڈیڑھ سال میں سعید اجمل پاکستان کو صرف ایک میچ جتوا پائے ہیں، وہ بھی زمبابوے کے خلاف (تصویر: AP)] گزشتہ ڈیڑھ سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment