کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے
From the Blog cricnama گال ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف فاتحانہ ڈبل سنچری نے کمار سنگاکارا کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا بہترین بیٹسمین بنا دیا ہے۔ [image: کمار سنگاکارا پونے دو سال کے بعد ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بنے ہیں (تصویر: AFP)] کمار سنگاکارا پونے دو سال کے بعد ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بنے ہیں (تصویر: AFP) پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں بھارت اور انگلستان کے اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بلے بازوں، گیند بازوں اور آل راؤنڈرز کی تازہ ترین انفرادی درجہ بندی جاری کی ہے جس کے مطابق گال میں پاکستان کے خلاف 221 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد کمار سنگاکارا 31 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور یوں جنوبی افریقہ کے ابراہم ڈی ولیئرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے ہیں۔ کمار سنگاکارا نے پہلی بار دسمبر 2007ء میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment