سری لنکا نے شارجہ کا بدلہ گال میں لے لیا
From the Blog cricnama وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آخری روز پاکستان کے بلے باز بری طرح ناکام ہوئے اور سری لنکا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے گال ٹیسٹ جیت لیا اور یوں رواں سال شارجہ میں ملنے والی شکست کا پورا پورا بدلہ بھی لے لیا۔ پہلی اننگز میں 451 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین دوسری اننگز میں 180 رنز سے آگے نہ بڑھ سکے اور سری لنکا کو صرف 99 رنز کا ہدف دیا جو اس نے صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ [image: ایک یادگار جیت کے بعد اینجلو میتھیوز کا فاتحانہ انداز (تصویر: AFP)] ایک یادگار جیت کے بعد اینجلو میتھیوز کا فاتحانہ انداز (تصویر: AFP) پاکستان کی جتنی حوصلہ افزاء کارکردگی دوسرے دن کے چائے کے وقفے تک رہی، اتنی ہی، بلکہ اس سے بھی زیادہ بدترین مظاہرہ اگلے ڈھائی دنوں میں کیا گیا۔ کمار سنگاکارا جیسے بلے باز کے کیچ چھوڑ کر انہیں نئے مواقع دیے گئےجس کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے کیریئpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment