"۔۔۔۔ ہیرا پھیری سے نہ جائے،" جنوبی افریقہ کی ایک مرتبہ پھر بال ٹمپرنگ
From the Blog cricnama گال ٹیسٹ کے تیسرے روز جب ڈیل اسٹین کے سامنے سری لنکا کی وکٹیں خزاں کے پتوں کی طرح جھڑ رہی تھیں۔ ڈیل اسٹین قہر برسا رہے تھے اور سری لنکا کے بیٹسمین یکے بعد دیگرے اپنی وکٹیں دے کر سر جھکائے میدان سے لوٹ رہے تھے۔ اس مرحلے پر جب چائے کے وقفے پر 182 رنز پر 4 آؤٹ تھے، 201 رنز تک پہنچتے پہنچتے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔ اسٹین نے محض پانچ اوورز میں تین اہم بلے بازوں لاہیرو تھریمانے، دنیش چندیمال اور دلرووان پیریرا کو میدان سے واپسی کا پروانہ تھمایا۔ لیکن کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آخر یہ ہوا کیا؟ [image: فلینڈر کی گیند سے چھیڑچھاڑ کے کچھ ہی دیر بعد ڈیل اسٹین نے سری لنکن بیٹنگ لائن کو ادھیڑ کر رکھ دیا (تصویر: AFP)] فلینڈر کی گیند سے چھیڑچھاڑ کے کچھ ہی دیر بعد ڈیل اسٹین نے سری لنکن بیٹنگ لائن کو ادھیڑ کر رکھ دیا (تصویر: AFP) تیسرے دن کا کھیل مکمل ہونےکے بعد جب آن-فیلڈ اور باقی دونوں امپائرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment