Mobilink introduces its 3G Internet Packages
From the Blog fmcommunication [image: Mobilink 3G Packages] Mobilink has just introduced its 3G internet packages in Pakistani Telecom market i.e on Friday - 18th of July, 2014. Initially, Mobilink come-up with nine 3G Bundles or 3G Packages for prepaid users including old Jazz and Jazba subscribers. Without subscribing to any 3G Package, the base rate of Mobilink 3G is Rs. 18 per MB. 3G Internet charging pulse will be 64 KB. *Mobilink 3G Packages* and *Mobilink 3G Bundles*: (According to Mobilink Website) Package Name Charges (PKR) Volume Validity Subscription Code Package Status Code Social Bundle 0 Unlimited two Social Networks including Twitter 24 Hours *114*5# *114*5*2# 3G Daily Bundle Rs. 15 50-MB 24 Hours *117*1# *117*1*2# 3G Daily Bundle 2 Rs. 5 5-MB 24 Hours *117*2# *117*2*2# pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
توفیق عمر کا کیرئیر ٹھکانے لگ چکا ہے؟
From the Blog cricnama بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کرکٹ کے کھیل کا حسن ہیں اور اگر یہ بلے باز اننگز کا آغاز کرتے ہوئے نئے گیند پر اسٹروکس پر بہار سجائیں تو یہ حسن اور بھی دوبالا ہوجاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کو ابتدائی برسوں میں بہت کم کھبے اوپنرز میسر آئے ہیں اس لیے سعید انور کو ہی پاکستان کے پہلا کامیاب کھبا اوپنر قرار دیا جاتا ہے جنہیں جلد ہی عامر سہیل جیسا ساتھ میسر آگیا۔ بعد ازاں پاکستان کو عمران فرحت سے لے کر شان مسعود تک بائیں ہاتھ کے کئی اوپنرز ملے ہیں مگر وہ پرفارمنس کے میدان میں توفیق عمر کو پیچھے نہیں چھوڑ سکے جس نے چودہ برس قبل ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کا کارنامہ سر انجام دیا جہاں توفیق عمر کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سعید انور تھے۔ [image: سعید انور اور عامر سہیل کے بعد بائیں ہاتھ کے اوپنرز میں توفیق عمر سب سے بہترین رہے ہیں (تصویر: AP)] سعید انور اور عامر سہیل کے بعد بائیں ہاتھ کے اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment