اینٹ کا جواب پتھر، جدیجا کے خلاف انگلستان کی شکایت
From the Blog cricnama انگلستان اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے والا ہے لیکن ٹرینٹ برج اور لارڈز میں ہونے والے ابتدائی دونوں مقابلوں کے درمیانی ایام بہت ہنگامہ خیز رہے ہیں۔ بھارت نے انگلستان کے اہم گیندباز جیمز اینڈرسن پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے رویندر جدیجا کے ساتھ بدکلامی کی اور انہیں دھکا تک دیا، لیکن اس الزام پر پہلے حیرت کا اظہار کرنے والا انگلش بورڈ بھی اب خاموش نہیں اور اس نے رویندر جدیجا کے خلاف باضابطہ شکایت درج کروائی ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ٹھہرے ہیں۔ [image: اگر انگلستان کے لگائے گئے الزامات ثابت ہوگئے تو رویندر جدیجا (درمیان) کو زیادہ سے زیادہ 100 فیصد تک میچ فیس کا جرمانہ اور/یا ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے (تصویر: Getty Images)] اگر انگلستان کے لگائے گئے الزامات ثابت ہوگئے تو رویندر جدیجا (درمیان) کو زیادہ سے زیادہ 100 فیصد تکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment