جے وردھنے نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا
From the Blog cricnama موجودہ کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے خلاف آنے والی ہوم سیریز کے ساتھ ہی مہیلا کا ٹیسٹ کیریئر بھی مکمل ہوجائے گا۔ [image: جے وردھنے سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں (تصویر: AFP)] جے وردھنے سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں (تصویر: AFP) مہیلا جے وردھنے نے سری لنکا کرکٹ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اب طویل طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا وقت آچکا ہے کیونکہ وہ ون ڈے کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ہرگز آسان نہیں تھا لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ یہی بہتر وقت ہے۔ 18 سال تک ملک کی نمائندگی کرنے کو انہوں نے اپنے لیے قابل فخر قرار دیا۔ 1997ء میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے مہیلا جےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment