آج کی بات۔۔۔ 05 جون 2014
From the Blog seems77 "کبھی بھی لوگوں کے رویے یا کسی مشکل صورتحال میں پریشان نہ ھوں، آپ کے ردعمل کے بغیر وہ بالکل بے بس ھیں، کیونکہ تصادم اس وقت ھوتا ھے جب دو مخالف سمت سے آنے والی اشیاء آپس میں ٹکرا جائیں، جب آپ ھر قسم کے ردعمل سے گریز کریں گے تو وہ اپنی جھونک میں کہیں بہت دور نکل جائیں گے ، اور یہی عقلمندی ھے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment