سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
From the Blog cricnama ایک روزہ سیریز کے ہنگامہ خیز اختتام کے بعد اب انگلستان کی نظریں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ مرحلے پر لگی ہوئی ہیں، جس کا آغاز 12 جون سے لارڈز کے تاریخی میدان میں ہو رہا ہے۔ انگلستان نے اس اہم مقابلے کے لیے اپنے 12 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں شامل تین کھلاڑی معین علی، سام روبسن اور کرس جارڈن اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ [image: پلنکٹ 7 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلا ٹیسٹ کھیل سکتے ہیں (تصویر: PA Photos)] پلنکٹ 7 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلا ٹیسٹ کھیل سکتے ہیں (تصویر: PA Photos) انگلستان نے بین اسٹوکس اور جوس بٹلر کو خارج کرکے ان کی جگہ لیام پلنکٹ اور میٹ پرائیر کو طلب کیا ہے۔ پلنکٹ نے آخری بار 2007ء میں کوئی ٹیسٹ مقابلہ کھیلا تھا یعنی کہ 7 سال بعد ممکنہ طور پر وہ اپنے کیریئر کا دسواں ٹیسٹ مقابلہ کھیل پائیں گے۔ دوسری جانب پرائیر اپنی انجری سے صحت یابی کے بعد ایک مرتبہ پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment