Graves of Messengers of Allah
From the Blog kashifshahzada *Is there evidence in the Qur'an to prove that Messengers of Allah were buried in graves upon their demise?* Though the Qur'an does not mention the exact location or time of death of any Messenger, we can infer from its ayat that Messengers were assigned burials by Allah at the time of their death. The following should be analysed to this effect: *(1) The Qur'an terms Messengers of Allah as Bashar (human)* [image: Image] *"Their messengers said to them: "True, we are human like yourselves, but Allah doth grant His grace to such of his servants as He pleases. It is not for us to bring you an authority except as Allah permits. And on Allah let all men of faith put their trust." 14:11 Yusuf Ali* Messengers are *Bashar* or human. Muhammad (peace be upon him) is also made to say pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ایک ہر فن مولا باس
From the Blog theajmals وسط 1966ء میں مجھے مشین گن پروجیکٹ دے کر ابتدائی پلاننگ کا کہا گیا جو میں نے کی اور ستمبر تک ہر قسم کی منظوری پاکستان آرڈننس فیکٹریز بورڈ (پی او ایف بورڈ) سے لے لی ۔ اکتوبر میں اچانک ایک صاحب کو میرا باس بنا دیا گیا جنہیں ویپنز پروڈکش کا کچھ علم نہ تھا بلکہ شاید ویپنز فیکٹری کا کام کبھی دیکھا بھی نہ تھا ۔ وہ اپنے آپ کو ہر فن مولا سمجھتے تھے اور باتوں سے ثابت کرنے کی کوشش بھی کرتے تھے ۔ آج کسی اور واقعہ نے اُن کی یاد دلا دی ۔ سوچا کہ قارئین کی تفننِ طبع کیلئے متذکرہ باس کے چند معرکے بیان کئے جائیں *ڈھبریاں اور کابلے* ہم نومبر 1966ء میں جرمنی گئے ۔ کوٹیشنز طلب کرنا ۔ سپلائرز سے گفت و شنید کر کے درست مشینوں کا چناؤ اور قیمتیں کم کروانا ۔ تفصیلی مطالعہ کر کے مشین کا تکنیکی اور فنانشل موازنہ کا چارٹ بنانا ۔ مشین خریدنے کے جواز پر دلائل لکھنا ۔ یہ سب میرے ذمہ تھا ۔ باس صرف دستخط کرتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment