Monthly Favorites - May 2014
From the Blog sarahassansblog Time to take the wraps off my favorites! *1. Bourjois 123 Perfect Foundation* This is definitely my HG foundation! It has good oil control and keeps my skin looking über fabulous all day. *2. MAC Lipstick In Blankety* A perfect nude for summer, LOVE IT! *3. The Balm Instain Blush In Houndstooth* Absolutely gorgeous color with amazing pigmentation. *4. Urban Decay Primer Potion* Cannot imagine wearing eye shadow without this; keeps 'em from creasing all day. *5. Victoria's Secret Fragrance Mist In Amber Romance* A splash of this and ooh la la, I feel SEXY! What are your picks? Digging something lately? pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
نشانِ منزل
From the Blog mahmoodulhaqبلندیوں کی جس انتہا پر پرواز کرتےہیں، اسی قدر اعتماد اور اعتبار بھی رکھتے ہیں۔ اُڑنے والا جہاز ہو یا اُڑانے والا پائلٹ۔ مہارت پر آنکھیں بند کر کے اعتبار کی مسافت طے کرتے ہیں۔زندگی زندہ رہنے کی گارنٹی عطا کرتی ہے۔حالانکہ زمین پر چلتے ہوئے انسان بھی بلندیوں سے رینگتے ہوئے کیڑے مکوڑوں کی طرح بھی دکھائی نہیں دیتے۔اتنی بلندی مگر خوف کا عنصر سرے سے غالب نہیں آتا۔اس لئے کہ اگر جہاز کے پرزہ جات کے ناقابل استعمال ہونے کا یقین کر لیں تو خوف کے مارے آنکھیں کھولنا مشکل ہو جائے گا اور اگر پائلٹ کی نا تجربہ کاری کا یقین ہو جائے تو تو موت کو برحق کہنے والے بھی ایسے سفر کو خودکشی سے کم نہیں سمجھ سکتے ۔ ہم زندگی کی بدنی مسافرت میں اپنی جان کا اختیار ان دیکھے انسان کے حوالے کرنے سے ہچکچاتے نہیں ہیں اور لے جانے والے پرزے بھی اپنی گارنٹی خود دیتے ہیں۔لیکن جب تخیل میں سے خواب وخیال حقیقت کا روپ دھاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment