ہاشم آملہ جنوبی افریقہ کے نئے ٹیسٹ کپتان بن گئے
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کونیا ٹیسٹ کپتان بنانے کااعلان کردیا ہے۔ وہ گریم اسمتھ کی جگہ طویل طرز کی کرکٹ میں ملک کی قیادت سنبھالیں گے۔ [image: نئے کپتان ہاشم آملہ نے واضح کیا کہ قیادت سنبھالنے کے باوجود وہ شراب ساز اسپانسر کے لوگو کی حامل شرٹ نہیں پہنیں گے (تصویر: AFP)] نئے کپتان ہاشم آملہ نے واضح کیا کہ قیادت سنبھالنے کے باوجود وہ شراب ساز اسپانسر کے لوگو کی حامل شرٹ نہیں پہنیں گے (تصویر: AFP) گریم اسمتھ نے رواں سال آسٹریلیا کے خلاف سیریز شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اس کے بعد سے جنوبی افریقہ نئے کپتان کا متلاشی تھا۔ ابتداءً ایسا محسوس ہوتا تھا کہ قرعہ فال ابراہم ڈی ولیئرز کے نام نکلے گا جو جنوبی افریقہ کی ون ڈے ٹیم کے کپتان ہیں۔ اس وقت ڈی ولیئرز کی جانب جھکاؤ اور زیادہ بڑھ گیا جب ہاشم آملہ نے قیادت کی ذمہ داری سنبھالنے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔ البتہ کرکٹ ساpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment