ہاشم آملہ، نئے ٹیسٹ کپتان کے لیے مضبوط ترین امیدوار
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ کے نئے ٹیسٹ کپتان کے لیے ہاشم آملہ اچانک مضبوط ترین امیدوار کے طور پرابھر آئے ہیں۔ گریم اسمتھ کے بعد ٹیم کے نئے قائد کا اعلان کل کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے بورڈ اجلاس میں ہوگا۔ [image: ہاشم آملہ کی قیادت سنبھالنے پر رضامندی نے انہیں نئے کپتان کے لیے مضبوط ترین امیدوار بنا دیا ہے (تصویر: AFP)] ہاشم آملہ کی قیادت سنبھالنے پر رضامندی نے انہیں نئے کپتان کے لیے مضبوط ترین امیدوار بنا دیا ہے (تصویر: AFP) رواں سال مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ اور اس کے ساتھ ساتھ سیریز میں شکست کے بعد گریم اسمتھ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب جنوبی افریقہ ان کے جانشیں کا فیصلہ کرنے والا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک ون ڈے کپتان ابراہم ڈی ولیئرز کو قیادت کی دوڑ میں سرفہرست امیدوار سمجھا جا رہا تھا کیونکہ ہاشم آملہ یہ منصب سنبھالنے میں پس و پیش سے کام لے رہے تھے۔ ان کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی کپتان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment