You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
12:20

زندگی بھر کا عذاب: ایک بد تمیز اور بدمعاش ریاست کے ساتھ

From the Blog CivilPakistanیہ پوسٹ ایک گذشتہ پوسٹ سے جڑی ہوئی ہے، جس میں اسی موضوع پر خامہ فرسائی کی گئی تھی اور پنجاب حکومت کا ایک اشتہار ثبوت کے طور پر منسلک کیا گیا تھا۔ ایک اور اشتہار ملاحظہ کیجیے۔ اس میں ریاست کی بدتمیزی اور بدمعاشی کا مزید ثبوت مہیا کیا گیا ہے۔ مجھے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جب کسی عام شہری کا سابقہ کسی سرکاری افسر یا منتخب نمائندے سے پڑتا ہے، اور اس کا جو رعونت آمیز رویہ سامنے آتا ہے، وہ اسی بدتمیزی اور بدمعاشی سے عبارت ہوتا ہے۔ ہم سب بے چارے عام شہری بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ ریاست ہمارے ساتھ کس طرح پیش آتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ دورِ غلامی میں آقا بھی اپنے غلاموں کے ساتھ اس طرح پیش نہیں آتے ہوں گے۔ [روزنامہ جنگ لاہور، 31 مئی، 2014] pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

انا ۔۔۔۔ محبت ۔۔!

From the Blog seems77 انا ۔۔۔۔ محبت ۔۔! انا تعلق توڑنے کے بہانے ڈھونڈتی ہے اور محبت تعلق نبھانے کے انا بھٹکنے کے بہانے دیتی ہے اور محبت راہ پر لانے کے انا تنہا کرواتی ہے اور پھر تنہا کر کے مارتی ہے! جبکہ محبت خلوت کو بھی جلوت بنانے کے ہنر سے آراستہ ہوتی ہے. اور تھامے رکھتی ہے انا سزا دلواتی ہے ۔۔ محبت معاف کرتی ہے انا چھینوا لیتی ہے ۔۔ محبت بخش دیتی ہے انا کی عزت نفس نہیں ہوتی جبکہ محبت کی عزت نفس ہوتی ہے انا ترس و ہمدردی گوارہ کرتی ہے! محبت انا تو پامال کرواتی ہے مگر یہ ترس اور ہمدردی کو بطور ہتھیار استمعال نہیں کرتی. یہ کسی فقیر کو بھی دلواۓ تو اس پر ترس جان کر نہیں بلکہ اسکا حق جان کر مان و محبت سے اسکا حق ادا کرواتی ہے محبت عرش کا، عرش والے کا جذبہ و عطا ہے انا عرش والے تک نہ پہنچ پانے کی راہ میں مزاحمت ہے انا خوف میں رہتی ہے اور محبت یقین میں انا ساۓ کے سراب میں پیچھے دوڑاتی ہے جبکہ محبت بذاتِ خود pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2014/06/blogged-pages-262014720.html 2077079823357760703 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive