کربو، لڑبو، جیت بو! کولکتہ آئی پی ایل چیمپئن بن گیا
From the Blog cricnama کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد کنگز الیون پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار انڈین پریمیئر لیگ کا اعزاز جیت لیا۔ بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ثابت ہوا کہ ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں دھواں دار بیٹنگ کی صلاحیت ہی کافی نہیں ہوتی بلکہ آپ کے پاس ہدف کا دفاع کرنے کے لیے باؤلنگ قابلیت کا ہونا بھی اتنا ہی ضروری ہے اور فائنل میں پنجاب کی باؤلنگ کمزوری کھل کر سامنے آ گئی جو 200 رنز کا دفاع بھی نہ کر پائی۔ [image: پیوش چاؤلہ فاتحانہ چوکا لگانے کے بعد میدان میں جشن مناتے ہوئے (تصویر: BCCI)] پیوش چاؤلہ فاتحانہ چوکا لگانے کے بعد میدان میں جشن مناتے ہوئے (تصویر: BCCI) اس آئی پی ایل کے ابتدائی 7 میں سے صرف 2 مقابلے جیتنے کے بعد کولکتہ نے جس شاندار انداز میں ٹورنامنٹ میں واپسی کی، اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے فائنل سمیت مسلسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
The complete #Travel #Photoblog from my trip to #Sahiwal and surrounds
From the Blog umairnpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment