پی سی بی دباؤ نہ جھیل سکا، یونس کو زمرہ اول ملنے کا امکان
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ بالآخر دباؤ کو نہ جھیل سکا اور فیصلہ کرلیا کہ وہ سال 2014ء کے لیے یونس خان کو زمرہ اول میں مرکزی معاہدے سے نوازے گا۔ [image: بورڈ نے یہ قدم غالباً یونس خان کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اٹھایا ہے (تصویر: AFP)] بورڈ نے یہ قدم غالباً یونس خان کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اٹھایا ہے (تصویر: AFP) پی سی بی نے گزشتہ ہفتے رواں سال کے لیے مرکزی معاہدوں کا اعلان کیا تو اس میں تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو ایک درجہ تنزلی کے ساتھ زمرہ دوئم میں منتقل کردیا گیا تھا۔ لیکن اس خبر کے منظرعام پر آتے ہی ذرائع ابلاغ میں زبردست ہنگامہ کھڑا ہوگیا اور اسے سابق کپتان کے ساتھ صریح زیادتی قرار دیا گیا۔ بورڈ اہلکاروں کو اس ردعمل کی کچھ توقع پہلے ہی تھی اور شاید اسی لیے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے اعلان کرتے ہوئے ہی وضاحت کی تھی کہ "فارم اور کارکردگی، فٹنس اور مستقبل کے امکانات کی بنیاد پر معاہدpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment