بگ تھری پر بھارت کی مضحکہ خیز دھمکی کو سنجیدہ لیا گیا: احسان مانی
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 'بگ تھری' سفارشات تسلیم نہ کرنے پر بھارت نے آئی سی سی کے متبادل ادارہ قائم کرنے کی دھمکی دی تھی۔ [image: سمجھ نہیں آتی کہ بگ تھری معاملے پر فیصلہ اتنی عجلت اور افراتفری میں کیوں کیا گیا؟ سابق صدر آئی سی سی (تصویر: Getty Images)] سمجھ نہیں آتی کہ بگ تھری معاملے پر فیصلہ اتنی عجلت اور افراتفری میں کیوں کیا گیا؟ سابق صدر آئی سی سی (تصویر: Getty Images) معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے احسان مانی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری سنجے پٹیل کا یہ بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے اور مجھے سخت حیرت ہے کہ آئی سی سی نے اس معاملے کو اتنا سنجیدگی سے لیا اور ایسے اقدامات اٹھائے۔ 2003ء سے 2006ء تک بین الاقوامی کرکٹ کوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment