پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ہونی چاہیے: شاہد آفریدی
From the Blog cricnama شاہد آفریدی نے ایک بار پھر پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے کی دلی خواہش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مقابلوں اور کیمپ میں جاری سرگرمیوں کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ [image: کپتانی پھولوں کی سیج نہیں: شاہد آفریدی (تصویر: AP)] کپتانی پھولوں کی سیج نہیں: شاہد آفریدی (تصویر: AP) قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ہمیشہ سے ہی ان کی دلی خواہش رہی ہے تاہم وہ یہ بات بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کپتانی پھولوں کی سیج نہیں ہوتی۔ شاہد آفریدی سے اکثر کپتانی سے متعلق سوال پوچھا جاتا رہا ہے اور اس سوال کا جواب یہی ہوتا ہے کہ وہ قیادت کے خواہش مند ہیں لیکن صحافی یہ سوال بار بار دہرانے سے باز نہیں آتے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اس بار شاہد آفریدی نے کپتانی سے متعلق سوال پر کچpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment