گھر کا بھیدی، اینٹی کرپشن افسر ہی سٹے بازوں کا ساتھی نکلا
From the Blog cricnama میچ اور اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن اینڈ سیکورٹی یونٹ کی اندر کی رپورٹیں منظرعام پر آنے سے عالمی کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کہتا ہے کہ وہ معاملے کی فوری تحقیقات کروائے گا اور اس میں ذمہ داران کا تعین کرکے انہیں قرار واقعی سزا دے گا۔ [image: بنگلہ دیشی ٹیلی وژن چینل نے اینٹی کرپشن افسر کی سٹے باز کے ساتھ گفتگو نشر کرکے آئی سی سی کے حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے (تصویر: AFP)] بنگلہ دیشی ٹیلی وژن چینل نے اینٹی کرپشن افسر کی سٹے باز کے ساتھ گفتگو نشر کرکے آئی سی سی کے حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے (تصویر: AFP) آخر اینٹی کرپشن یونٹ کی خفیہ رپورٹیں کس طرح برطانوی ذرائع ابلاغ کے ہاتھ لگیں؟ یہ بات آئی سی سی حکام کے لیے خاصی تشویشناک ہے لیکن بنگلہ دیش کے ایک ٹیلی وژن چینل نے ان کی مشکلات کو کچھ آسان کردیا ہے۔ اینٹی کرپpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment