Enter title here
From the Blog cricnamaپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر عارف علی عباسی کو اپنا مشیر خاص مقرر کردیا ہے۔ تین روز قبل اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال ہونے والے ذکا اشرف نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے فیصلوں پر نظر ثانی کا عمل شروع کردیا ہے۔ اور اس سلسلے میں سب سے پہلی قربانی چیئرمین کے مشیر خاص ظہیر عباس کی دی گئی ہے، جن کی جگہ اب عارف عباسی عہدے پر بیٹھے ہیں۔ تقرری سے متعلق بات کرتے ہوئے عارف عباسی نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے کرکٹ کی بہتری کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے حاضر رہے ہیں اور اس نئی ذمہ داری کو بھی چیلنج سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔ پی سی بی میں حالیہ غیر یقینی کیفیت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین کے معاملے کو بار بار عدالت میں لے جانا کوئی اچھا شگون نہیں اور اس سے دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی بہت بدنامی ہوگی۔ چیئرمین ذکا اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment