عمران خان، دھاندلی اور یہ فرسودہ نظام
From the Blog saifnama عمران خان کے جلسےکے بعد سے اب تک میں حیرت زدہ ہوں کہ وہ جس خود ساختہ دنیا میں رہتے ہیں ، وہ ان کی اپنی تخلیق کردہ ہے یا پھران کےاردگرد موجود مشیروں اور ہاں میں ہاں ملانے والے چمچوں کی مدد سے بنائی گئی ہے۔عمران خان کا سارا زور دھاندلی پہ ہے۔ ان کے مطابق پورے ملک میں ایک منظم طریقے سے دھاندلی کر کے ان کی یقینی فتح کو شکست میں بدلا گیا۔ خیر اکثر لوگ جانتے ہیں کہ اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے، پھر بھی تصوراتی طور پر ہی سہی ایک غیر جانبدارمنظرنامہ پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں نئے الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور یہ الیکشن بجائے فرسودہ پرچیوں والے نظام کے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے ذریعے ہو رہے ہیں۔ اس لیے یہ ممکن ہی نہیں کہ کچھ لوگ سو سو ووٹ ڈال دیں اور کچھ بیچاروں کو ووٹ دینے کا موقع ہی نہ ملے۔ ووٹنگ لسٹوں سے بوگس ووٹ بھی نکال دیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔اور تو اور چیف الیکشن کمشنر بھی ان کی مرضpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment