گرانٹ فلاور پاکستان کے بیٹنگ کوچ مقرر
From the Blog cricnama ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پاکستان نئے عزم و حوصلے کے ساتھ مستقبل میں آگے بڑھنے کی تمنا رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے ٹیم کے تربیتی عملے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مذکورہ دونوں اہم ٹورنامنٹس میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے تمام افراد کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اب ایک، ایک کرکے ان جگہوں پر نئی تقرریاں ہو رہی ہیں اور جس عمل کا آغاز وقار یونس کی بحیثیت ہیڈ کوچ تقرری سے ہوا تھا، اب بیٹنگ کوچ کے طور پر گرانٹ فلاور کی تعیناتی کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ [image: گرانٹ فلاور یکم اگست کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے (تصویر: Essex)] گرانٹ فلاور یکم اگست کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے (تصویر: Essex) زمبابوے سے تعلق رکھنے والے گرانٹ فلاور 2010ء سے اپنے آبائی وطن کی قومی ٹیم سے وابستہ ہیں اور ان کے موجودہ معاہدے کی میعاد رواں سال اگست میں مکمل ہوگی اور اس کے ساpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment