[آج کا دن] جب باب وولمر پیدا ہوئے
From the Blog cricnama کرکٹ تاریخ میں جہاں پاکستان کے لیے یادگار ترین لمحات ہیں تو وہیں کچھ ایسے مواقع بھی ضرور ہیں، جن کو سوچ کر 'یاد ماضی عذاب ہے یارب' والا شعر یاد آ جاتا ہے۔ ایک جانب عالمی کپ 1992ء اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2009ء کی تاریخی فتوحات ہیں تو دوسری جانب اسپاٹ فکسنگ جیسا بدترین سانحہ بھی اسی ٹیم کے ساتھ پیش آیا اور ورلڈ کپ 2007 ء میں کوچ باب وولمر کی مشکوک انداز میں ہونے والی موت بھی اسی تاریخ کا حصہ ہے۔ [image: باب وولمر کے ساتھ پاکستان کے کھلاڑی ایک اچھے رہبر اور اچھے دوست سے محروم ہوگئے (تصویر: Getty Images)] باب وولمر کے ساتھ پاکستان کے کھلاڑی ایک اچھے رہبر اور اچھے دوست سے محروم ہوگئے (تصویر: Getty Images) باب وولمر 1948ء میں آج ہی کے دن بھارت کے شہر کانپور میں پیدا ہوئے تھے اور انگلستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ 19 ٹیسٹ اور 6 ون ڈے مقابلوں کے علاوہ انگلستان میں ان کے دامن میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment