Sara Hassan's Blog turns 4!
From the Blog sarahassansblog Yaaay! It's my blog's birthday today. I still cannot believe that it's been four years. I never imagined that I would make it this far to be honest. I began posting for fun back in 2010 and it never occurred to me that I would be doing this seriously. Now I have to put a lot of thought and time into it next to work and studies (*which becomes really difficult sometimes*). But special thanks to my lovely sister who handles everything while I am away. *hugs* I wouldn't really count my blog as a professional (*as some of you might call it*); it's still not there and I know it. A lot of work needs to be done but the reason why I am still here and haven't quit posting is you guys. You, whose active engagement and never ending love inspires me. I am grateful to each one of you. Thanpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سپرد رضا
From the Blog mahmoodulhaq انتہائی بھوکے پرندے جب کسی دالان ، کھیت کھلیان میں بھوک مٹانے اترتے ہیں تو اپنی جانوں کو ہتھیلی پر نہیں رکھتے بلکہ اپنے کان اور آنکھیں خطرہ بھانپنے کے لئے کھلے رکھتے ہیں۔ہڑبونگ ادھم مچاتے بچے بھی انہیں موت کے فرشتے نظر آتے ہیں۔ جہاں انہیں کھانا کھانے سے زیادہ جان بچانے کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔دوسری طرف بعض جاندار بھوک مٹانے کے لئے آخری کھانا سمجھ کر مرنے مٹنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔ حالانکہ پیدا کرنے والا ہی زندہ رہنے کی گارنٹی دیتا ہے۔پھر بھی جب کھلا نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو جیسا فلمی ڈائیلاگ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی صورت سننے میں آ جاتا ہے۔ شادی بیاہ پر طوفان بد تمیزی برپا کرتے مہمان اتنے اہم نہیں ہو سکتے کہ زور قلم کو حرف نظر کر دیا جائے۔ اس لئے واپس موضوع کی طرف چلتے ہیں۔ پانی کے آٹھ گلاس پینا صحت بخش ہے۔ چائے مضر صحت ہے۔ چاکلیٹ ،سوڈا بچوں سے دور رکھنا اچھا ہے۔انڈے دودھ چpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment