[آج کا دن] جب پاکستان 'بھاری پتھر' نہ اٹھا سکا
From the Blog cricnama کرکٹ تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا کارنامہ ہے جو پاکستان نے انجام نہ دیا ہو، سوائے ویسٹ انڈیز کو اس کے میدانوں میں شکست دینے کے۔ یہ وہ 'بھاری پتھر' ہے جو پاکستان اس وقت بھی نہیں اٹھا سکا جب عمران خان کی زیر قیادت عالمی نمبر ایک تھا۔ [image: عبد القادر نے دن کی آخری پانچ گیندیں کھیل کر پاکستان کو شکست سے بچایا، ایک سنسنی خیز مقابلہ (تصویر: AFP)] عبد القادر نے دن کی آخری پانچ گیندیں کھیل کر پاکستان کو شکست سے بچایا، ایک سنسنی خیز مقابلہ (تصویر: AFP) پاکستان 1988ء میں آج ہی کے دن یعنی 19 اپریل کو اس ہدف کے بہت قریب پہنچا، اور پورٹ آف اسپین میں ایک یادگار مقابلے کے بعد بمشکل ہی شکست سے بچ سکا۔ یہ ایک ایسا مقابلہ تھا جس کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ناخوش دکھائی دیں، کیونکہ دونوں بیک وقت فتح و شکست کے بہت قریب پہنچیں اور مقابلہ بالآخر بغیر کسی نتیجے تک پہنچے تمام ہوا۔ کوئنز پارک اوول مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment