کوچ کے لیے شائع ہونے والا اشتہار محض خانہ پری ہے: راشد لطیف
From the Blog cricnama پاکستان کے نئے کوچ کے عہدے کے لیے جیسے ہی اشتہار شائع ہوا ہے، ایک ہنگامہ برپا ہوگیا ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے کو ٹھکرانے والے راشد لطیف اور چیف سلیکٹر کی نشست سے ہٹائے گئے عامر سہیل پیش پیش ہیں۔ [image: خود پر پی سی بی کے دروازے بند کرچکا ہوں،راشد لطیف (فائل فوٹو)] خود پر پی سی بی کے دروازے بند کرچکا ہوں،راشد لطیف (فائل فوٹو) کراچی میں افغانستان کی قومی ٹیم کے تربیتی سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ ہیڈ کوچ اور دیگر عہدوں کے لیے آج شائع ہونے والا اشتہار میرٹ کی بنیاد پر نہیں ہے کیونکہ اس میں عہدے کے لیے درکار کوالیفائیڈ کوچ لیول کا ذکر ہی نہیں ہے۔ اس سے صاف انداز ہو رہا ہے کہ بورڈ اپنے منظور نظر افراد کو نوازنا چاہتا ہے اور یہ اشتہار محض خانہ پری کے لیے شائع کروایا گیا ہے۔ چند روز قبل چیف سلیکٹر کا عہدہ ٹھکرانے والے سابق وکٹ کیپر نے کہا کہ میں پاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment