[آج کا دن] نشان عبرت بن جانے والا سلیم ملک
From the Blog cricnama میچ فکسنگ کا داغ سہنے کے بعد تاحیات پابندی کا شکار بننے والے پاکستان کے سلیم ملک کا آج 51 واں یوم پیدائش ہے۔ کلائی کی طاقت کے ذریعے دنیا کے بہترین گیندبازوں کے چھکے چھڑا دینے والے سلیم کے کیریئر کا اختتام بدترین انداز میں ہوا، شاید تاریخ میں کسی کھلاڑی کا انجام ایسا نہ ہوگا۔ [image: جاوید میانداد کا جانشیں اور کیریئر کا ایسا بھیانک انجام (تصویر: AFP)] جاوید میانداد کا جانشیں اور کیریئر کا ایسا بھیانک انجام (تصویر: AFP) ایسا بلے باز جو 1988ء میں وزڈن کی جانب سے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جائے، 12 سال کے بعد تاحیات پابندی کی سزا بھگت کر دنیائے کرکٹ سے رخصت ہوا۔ پاکستان نے میچ فکسنگ کی تحقیقات کے لیے جسٹس ملک محمد قیوم کی زیر قیادت ایک کمیشن مرتب کیا تھا جس نے سلیم ملک پر تاحیات پابندی عائد کی یہاں تک کہ 8 سال کے بعد پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے ان پر عائد پابندی اٹھا لی۔ سلیم مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment