میرا سفر بلاگ تک
From the Blog theajmals میں چیئرمین صاحب کے حُکم سے ہی مارچ 1983ء سے بطور پرنسپل پی او ایف ٹیکنیکل ٹرینیگ انسٹیٹیوٹ کام کر رہا تھا کہ چیئرمین صاحب کو میری قوانین کی تابعداری پسند نہ آئی اور ستمبر 1985ء کے آخری دنوں میں مجھے محکمہ ایم آئی ایس میں ایسی اسامی پر تعینات کر دیا جہاں مجھ سے پہلے والے صاحب کسمپُرسی کی حالت میں پڑے تھے ۔ ایم آئی ایس میں کمپیوٹر سینٹر بھی شامل تھا ۔ اُن دنوں صرف ایک مین فریم تھا (آئی بی ایم کا 4330) جس کی ہارڈ ڈرائیو 50 ایم بی کی تھی۔ میں کمپیوٹر کا کام سیکھنا چاہتا تھا لیکن کمپیوٹر سینٹر کے اُن دنوں بادشاہ نے رویّہ اپنا رکھا تھا کہ اگر میں کمپیوٹر کے قریب گیا تو پورا کمپیوٹر سینٹر تباہ ہو جائے گا ۔ وہ خود ایم اے ایڈمن تھا اور آئی بی ایم کے ایک دن سے 5 دن کے درجن بھر کورسز میں شامل ہونے پر پھولا نہیں سماتا تھا اپنی بُری عادت ہے کہ نچلّا نہیں بیٹھ سکتا اور اللہ سُبحانُہُ و تعاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment