[آج کا دن] ویوین رچرڈز کی طوفانی بیٹنگ اور تیز ترین ٹیسٹ سنچری
From the Blog cricnama تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے عمران خان سے جب پوچھا گیا کہ اپنے عہد کا کون سا بلے بازہے جسے آپ عظیم سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے ایک لمحے توقف کیے بغیر کہا "ویوین رچرڈز"! اور آج کا دن یعنی 15 اپریل عمران خان کی اسی بات کو ثابت کرتا ہے جب ویوین رچرڈز نے تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ایسا ریکارڈ بنایا جو آج 28 سال بعد بھی جوں کا توں موجود ہے۔ [image: آج 28 سال گزرجانے کے بعد بھی ویون رچرڈز کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ جوں کا توں موجود ہے (تصویر: Getty Images)] آج 28 سال گزرجانے کے بعد بھی ویون رچرڈز کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ جوں کا توں موجود ہے (تصویر: Getty Images) ٹی ٹوئنٹی جیسی ڈسپوزیبل کرکٹ کی ابتداء سے 19 سال قبل اپنے آبائی علاقے سینٹ جانز میں انگلستان کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کی دوسری اننگز کھیلنے کے لیے جب ویو رچرڈز میدان میں اترے تو بحیثیت کپتان اور بلے باز بھی ان کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment