سعید اجمل اور محمد حفیظ مستقبل کے اسٹار کھلاڑیوں کی تلاش میں
From the Blog cricnama ماضی میں دنیائے کرکٹ کے بہترین باؤلر اور بیٹسمین پاکستان کی جانب سے کھیلتے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسے باصلاحیت کھلاڑی دھندلکوں میں کھو گئے ہیں اور اب عوام کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے بھی بھانپ لیا ہے کہ قومی کرکٹ کو ایک مرتبہ پھر ماضی کی عظمتیں دلانے کے لیے مستقبل کے ستارے تلاش کرنے کا کام انجام دینا پڑے گا اور یہی مقصد لیے پاکستان کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑی میدان میں آ گئے ہیں۔ [image: محمد حفیظ سرگودھا میں نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز لے رہے ہیں (تصویر: @MHafeez22)] محمد حفیظ سرگودھا میں نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز لے رہے ہیں (تصویر: @MHafeez22) ایک جانب جہاں فیصل آباد میں سعید اجمل "لائل پور ٹیلنٹ ہنٹ" کے نام سے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز لے رہے ہیں اور انہیں تربیت دینے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے تو وہیں سرگودھا میں محمد حفیظ "اسکلز ٹو شائن" نامی پانچ روزہ کیمپ میں کر رہے ہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment