طوفان اور جھونکا
From the Blog seems77 اس دنیا میں انسان جن لطیف ترین تجربات سے گزرسکتا ہے ان میں سے ایک ہوا کا وہ نرم جھونکا ہے جس کا لمس روح انسانی میں سرشاری کی کیفیت پیدا کردیتا ہے۔انسان میں یہ کیفیت پیدا کرنے والی یہ نرم و لطیف ہوا پندرہ سے بیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ وقت، موسم اور جگہ کے تغیر کے لحاظ سے اس ہوا کی رفتار میں کچھ کمی بیشی ہوتی رہتی ہے تاہم عام حالات میں ہوا اسی رفتار سے چلتی ہے۔انسان اس ہوا میں سانس لیتے ، موسم کی تپش میں ٹھنڈک کا مزہ اٹھاتے اور سبک سر ہوا کے جھونکے میں زندگی کا مزہ لیتے ہیں۔ مگر انہیں کبھی یاد نہیںآتا کہ کائنات کے اس جہنم کدے میں جہاں یا توبغیر ہوا کا خلا ہے یا پھر دہکتے ہوئے ستارے ، وہاں یہ نرم و لطیف ہوا کس نے پیدا کی ہے۔ چنانچہ انسانوں کی یادداشت کو تازہ کرنے کے لیے خالق کائنات کبھی کبھار اس ہوا کی لگام چھوڑ دیتا ہے۔ یہ ہوا طوفان کی شکل میں اٹھتی ہے اور را ہ میں آنےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment