کھسیانی بلی کھمبا نوچے، سلمان بٹ بورڈ کے رویے پر نوحہ کناں
From the Blog cricnama بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار اور پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بننے والے سلمان بٹ کرکٹ بورڈ کے رویے سے سخت نالاں دکھائی دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو صرف عامر کی نہیں بلکہ پابندیاں بھگتنے والے تمام کھلاڑیوں کی پروا کرنی چاہیے اور یہ بورڈ کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب کے ساتھ یکساں سلوک کرے کیونکہ ملک کو صرف محمد عامر ہی کی نہیں سلمان بٹ اور محمد آصف کی بھی ضرورت ہے۔ [image: پاکستان کو صرف عامر ہی کی نہیں بلکہ سلمان اور آصف کی بھی ضرورت ہے: سابق کپتان کا شکوہ (تصویر: AP)] پاکستان کو صرف عامر ہی کی نہیں بلکہ سلمان اور آصف کی بھی ضرورت ہے: سابق کپتان کا شکوہ (تصویر: AP) بین الاقوامی کرکٹ کونسل اپنے انسداد بدعنوانی (اینٹی کرپشن) قوانین میں ایک ترمیم کرنے جا رہی ہے جس کے تحت طویل پابندیاں بھگتنے والے کھلاڑی پابندی کے خاتمے سے ایک سال پہلے فرسٹ کلاس کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment