[انٹرویوز] ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں باؤلرز کی کارکردگی پر تشویش ہے: اقبال قاسم
From the Blog cricnama پاکستان بھارت کے خلاف مایوس کن شکست کے بعد آسٹریلیا کے جبڑوں سے فتح چھیننے میں کامیاب تو ہوگیا لیکن دونوں مقابلوں سے قومی ٹیم کی کمزوریوں کو نمایاں کر کے رکھ دیا ہے۔ پہلے میچ میں بیٹنگ کی بدترین ناکامی اور دوسرے میں باؤلرز نے مقابلہ تقریباً گنوا دیا تھا، بس نازک ترین مرحلے پر بازی واپس ہاتھوں میں آ گئی اور پھر ٹیم پاکستان نے اسے گرفت سے نکلنے نہ دیا اور اہم مقابلہ جیت لیا۔ [image: حالات کے مطابق حکمت عملی بدلنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی، حفیظ کو ذہن تیار رکھنا ہوگا: سابق چیف سلیکٹر (تصویر: Getty Images)] حالات کے مطابق حکمت عملی بدلنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی، حفیظ کو ذہن تیار رکھنا ہوگا: سابق چیف سلیکٹر (تصویر: Getty Images) ان دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے سابق ٹیسٹ کھلاڑی اور حال ہی میں چیف سلیکٹر کے عہدے پر فائز رہنے والے اقبال قاسم کا کہنا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
خالہ رضیہ
From the Blog sumara1خالہ رضیہ تحریر: سیدہ سمارا شاہ گنجان بازار سے داہنے ہاتھ ایک پتلی سی گلی نکلتی ہے۔ اس گلی کے اختتام پہ کھلا میدان ہے جو خشک مٹی سے اٹا پڑا ہے۔ میدان میں کہیں کہیں چھوٹی چھوٹی خودرو جھاڑیاں … پڑھنا جاری رکھیں→pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment