آؤ بھریں نفرت کے گھاؤ
From the Blog qalamkarwan [image: minar-e-pakistan]پھر سے سارے ایک ہوجاؤ یومِ پاکستان مناؤ آؤ بھریں نفرت کے گھاؤ یومِ پاکستان مناؤ یاد کرو اُنّیس سو چالیس ایک ہوئے تھے سارے جب آزادی کی راہ میں یکسُو پاک زمیں کے تارے سب ایک ہی جانب بہتے تھے ہر ایک زباں کے دھارے تب جیت مقدّر تھی اپنی ہرگام پہ تب ہم ہارے کب نفرت کی دیواریں ڈھاکر چاہت کی بستی میں آؤ پھر سے سارے ایک ہوجاؤ یومِ پاکستان مناؤ کچھ مانو نہ مانو لیکن سچّائی تسلیم کرو سب کی رائے اہم ہوتی ہے ہر اِک کی تعظیم کرو چھوٹی چھوٹی باتوں پر یوں خود کو مت تقسیم کرو مت بھولو اکھتّرکو ہر صوبے کی تکریم کرو آج بھی رِستا رہتا ہے دو لخت ہونے کا کاری گھاؤ پھر سے سارے ایک ہوجاؤ یومِ پاکستان مناؤ سازش وازش ٹھیک مگر ہم خود بھی اپنے ساتھ نہیں اِک رستے کے راہی ہیں ہم پر ہاتھوں میں ہاتھ نہیں دیس ہمارا گھر ہے بھائی رستہ یا فُٹ پاتھ نہیں پاکستانی ہیں ہم صفدؔر ، جسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سیاسسی بصیرت کی ایک مثال
From the Blog theajmals آج 23 مارچ ہے ۔ 74 سال قبل آج کی تاریخ ایک قرارداد لاہور کے اُس میدان میں پیش کی گئی تھی جہاں اب مینارِ پاکستان کھڑا ہے ۔ یہ قراداد پاکستان قائم ہونے کی طرف پہلا قدم ثابت ہوئی ۔ اُس زمانہ کے سیاستدانوں کی کامیا بی کا سبب کیا تھا ۔ اس سلسلے میں ایک کتاب ''آزادی کی کہانی۔ میری زبانی'' سے چند اقتباسات پیشِ خدمت ہیں ۔ یہ کتاب تحریک پاکستان کے عظیم رہنما سردار عبدالرب نشتر کی سوانح ہے جسے آغاز مسعود حسین نے تالیف کیا تھااور شاید 56۔1955ء میں شائع ہوئی سردار عبدالرب نشتر قائد اعظم کے قریبی اور معتمد ساتھیوں میں سے تھے۔ وہ ماؤنٹ بیٹن کی عبوری کابینہ میں مسلم لیگ کے وزیر تھے اور بعدازاں قیام پاکستان کے بعد مرکزی کابینہ کے رکن اور پنجاب کے گورنر بھی رہے۔ اعلیٰ پائے کے مقرر، مخلص لیڈر اور صاف ستھرے انسان تھے۔ اسی لئے قائد اعظم انہیں پسند کرتے تھے۔ ان چند اقتباسات ہی کا مطالعہ ایک ذی شعوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Glow24 by Warid
From the Blog yasirniazI have been reading about the new Glow24 package from Warid for some time now. at Rs. 15 per day, I considered it to be costy. But recently I analyzed my monthly phone expenditure and deduced that I end up spending Rs. 450 to 1000 in this regard. So it is time to analyze a shift to Glow24 package. We start with simple math. Rs. 14.99 per day for a month adds up to Rs. 450 per month (incl taxes). You have to pay Re. 1 for your first FnF call, so add Rs. 30 per month to that. I think the tax rate is 42% on mobile card loading. So, if you make at least one call every day, you'll pay Rs. 827 on Glow24 package per month!! This will give you 100 minutes on your FnF numbers. Calls on non-FnF numbers will cost regular. I don't think I can cross the limit of 100 SMS or 100 MB in one daypakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment