بنگلہ دیش کا ایک قدم 'سپر 10' میں، نیپال کو شکست
From the Blog cricnama بنگلہ دیش نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں ایک قدم رکھ دیا ہے۔ ان فارم انعام الحق اور بعد ازاں تجربہ کار شکیب الحسن کی دھواں دار بیٹنگ نے بنگلہ دیش کو 16 ویں اوور ہی میں 127 رنز کے ہدف تک پہنچا دیا۔ [image: شکیب نے فاتحانہ رن دوڑنے کے بجائے چھکے کے ذریعے مقابلہ جتوانے کی ٹھانی اور کامیاب رہے (تصویر: AFP)] شکیب نے فاتحانہ رن دوڑنے کے بجائے چھکے کے ذریعے مقابلہ جتوانے کی ٹھانی اور کامیاب رہے (تصویر: AFP) چٹاگانگ کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تو پہلی اننگز ہی میں اوس نے باؤلرز کو پریشان کیے رکھا۔ گو کہ 39 کے مجموعے تک وہ 3 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے لیکن نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور شرد ویساوکر نے ان حالات کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے 85 رنز کی دلکش شراکتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment