" ہماری معزرت قبول فرمائیں "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان ٹیگز: امیج ؛ مجبوری ؛ منظر* پیرس: فرانسیسی وزیر انصاف محترمہ کرسٹینا توبیرا صدر سے ضروری امور پر گفتگو کرکے واپس جارہی ہیں ،حیرت ہے،روڈ بلاک نہیں،نہ ڈرائیور، نہ خصوصی گاڑی صرف سائیکل سواری،جبکہ چہرے پر عام انسانی مسکراہٹ ،خاص کا نام ونشان نہیں،پھر کیسےمعلوم پڑے کہموصوفہ وزیرِ انصاف ہیں۔۔۔ اپنے ذہن کے تمام جا لے صاف کئے ، فکر کو ایک جگہ پر سمیٹا، باریک بینی سے ذہن کو کھنگالا پھر بھی ذہن میں اِس قسم کا کوئی امیج نہ پایا کہ کوئی وزیر یوں سائیکل پر جارہا/جارہی ہے، وجہ اسکی یہ ہے کہ کسی پاکستانی نے ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا کہایک وزیر عام آدمی کی طرح روڈوںپر سائیکل چلاتا جا رہا ہو۔۔اس لیے ہم محترمہ کرسٹینا توبیرا صاحبہ کو وزیر تسلیم نہ کرنے پر اپنے آپ کو مجبور پاتے ہیں۔۔۔ امید ہے کہ محترمہ ہماری مجبوری کو سمجھنے کی کوشش کریں گیں اور۔۔ وزیر نہ سمجھنے پر ہماری معزرت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment