بَٹ کائن: دجال کا نیا ہتھیار
From the Blog awaz-e-dost*سودی مالیاتی نظام، کاغذی نوٹوں اور کریڈٹ کارڈ جیسے دجالی ہتھیاروں کے بعد اب امتِ مسلمہ کو پھانسنے کے لیے دجالی چیلوں کا نیا ہتھیار!* - بَٹ کائن: ایک ایسی کرنسی جو وجود ہی نہیں رکھتی۔ - ایک ایسی کرنسی جسے کوئی چھاپتا ہی نہیں۔ - ایک ایسی کرنسی جو ہر سودے پر خودبخود پیدا ہوتی چلی جاتی ہے۔ - ایک ایسی کرنسی جو امتِ مسلمہ کو کافروں کے بنائے برقی آلات کا محتاج کر دے گی۔ *جانیں کہ:* - کہیں یہ قربِ قیامت کی ایک اور نشانی تو نہیں؟ - عظیم دوست چین نے جس کرنسی پر پابندی لگا دی۔ امریکی سامراج آخر اسے کیوں پھیلانا چاہتا ہے؟ - بَٹ کائن کا خالق ساتوشی ناکاموتو آخر کون ہے؟ کیا وہ جاپانی ہی ہے؟ آخر کوئی اس کی اصلیت کیوں نہیں پا سکا؟ اہلِ یہود کی ایک اور سازش بے نقاب کرنے کا عظیم الشان اور تفصیلی احوال پڑھیں! - یہودی جو صدیوں سے سود کا مال کھاتے آ رہے ہیں۔ یہودpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
" عقیدے"
From the Blog universe-zeeno * منجانب فکرستان ٹیگز:** بھٹو؛ احمدی نژاد ؛خشونت سنگھ* ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ بھٹو کو پھانسی دے دی گئی، لیکن بھٹو کے عقیدت مند یقین کرنے کو تیار نہیں تھے، محلے کا فروٹ فروش، جسکو بھٹو نے سیاست کی چاٹ لگائی تھی، بھٹو کا عقیدت مند تھا، وہ بالکل نہیں رویا، وہ تو ہر ایک سے یہ ہی کہہ رہا تھا پھانسی کیسی؟اُسکا عقیدہ تھاکہ بھٹو زندہ ہے،اور وہ لیبیا میں ہےایک دن بھٹو لیبیا سے غریبوں کا نجات دھندہ بن کرآئے گا ،غریبوں کو روٹی کپڑامکان دے گا،شُروع شُروع میںیہ افواہ بھی اُڑی تھی کہ بھٹو شہید کے مزار پر جو جاتا ہے صحت مند ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ نابینا جاتے ہیں آنکھوں والے بن جاتے ہیں، *********************** "لندن(جنگ نیوز) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی موت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں یقین ہے کہ:۔۔، حضرت عیسیٰ اور حضرت امام مہدی کے سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PTCL Launches Corporate SMS Service
From the Blog propakistani Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL) has launched its Corporate SMS Service. The service is a complete bulk SMS management system which manages SMS campaigns and offers built-in controls to send web to phone messages to any mobile operator in the country. This service is being offered through a simple to use web based interface enabling corporate customers to log-in from any internet enabled device (computer/laptop/smart [...] The post PTCL Launches Corporate SMS Service appeared first on . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment