[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] انگلستان کا آل راؤنڈر، جوس بٹلر
From the Blog cricnama دور جدید وکٹوں کے پیچھے ذمہ داریاں سنبھالنے والے اسپیشلسٹ وکٹ کیپر کا زمانہ نہیں بلکہ اس کی بلے بازی کی صلاحیتوں کا بھی انتخاب میں بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر ٹیم ایک ایسے وکٹ کیپر کو ترجیح دیتی ہے جو بہترین بیٹسمین بھی ہو اور اس وقت انگلستان کے جوس بٹلر میں یہ دونوں خوبیاں موجود ہیں۔ سمرسیٹ کی نمائندگی کے بعد لنکا شائر منتقل ہونے والے بٹلر 2011ء کے اواخر میں عالمی منظرنامے پر ابھرے اور اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انگلش دستے کے مستقل رکن ہیں۔ [image: انوکھے شاٹس کھیلنے میں مہارت رکھنے والے جوس بٹلر حتمی مرحلے میں فیصلہ کن وار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں (تصویر: PA Photos)] انوکھے شاٹس کھیلنے میں مہارت رکھنے والے جوس بٹلر حتمی مرحلے میں فیصلہ کن وار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں (تصویر: PA Photos) 23 سالہ جوس بٹلر نے اس وقت عالمی شہرت سمیٹی تھی جب ستمبر 2012ء میں جنوبی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment